انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں6پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں قیمت خریدمیںاستحکام اور قیمت فروخت میںمزید10پیسے کا اضافہ
منگل 22 جنوری 2019 18:50
(جاری ہے)
یوروکی قیمت میںاستحکام اوربرطانوی پائونڈکی قیمت میں60پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید157.50روپے اورقیمت فروخت159.00روپے پرمستحکم جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید178.20روپے سے بڑھ کر178.30روپے اورقیمت فروخت179.70روپے سے بڑھ کر180.30روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میںمزید5پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت میں 15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.95روپے سے بڑھ کر37.00روپے اورقیمت فروخت37.25روپے سے بڑھ کر37.30روپے ہوگئی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید37.85روپے سے بڑھ کر38.00روپے اورقیمت فروخت38.15روپے سے بڑھ کر38.30روپے ہوگئی۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.80روپے اور قیمت فروخت22.00روپے پرمستحکم رہی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم اسکینڈل کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لایا جائے، بچو دیوان
معیشت بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے ہیںمحمود مولوی
پاکستان تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے پارلیمانی لیڈرکی میئر اور ڈپٹی میئر کراچی سے ملاقات
مولانا امین انصاری کی اپیل پر9مئی کو یوم یکجہتی افواج پاکستان منایاگیا
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
کمسن لڑکی سمیت سات لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی حکومت اور دیگر اداروں سے 12 اگست ..
عدالت نے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کیس میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ،مدعی مقدمہ ودیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ..
واٹر بورڈ کے سی سی او صلاح الدین ای او او اسد اللہ کی تقرری کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت سے جواب طلب
بلاول بھٹو زرداری کی گوادر میں 7 محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
نامعلوم ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بننے والے ساجد حسین کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کہا