آئی جی سندھ نے دادو میں شہریوں پر پولیس کے مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا

پیر 25 مارچ 2019 17:35

آئی جی سندھ نے دادو میں شہریوں پر پولیس کے مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے جوہی میں مبینہ طور پر پولیس کے سامنے علاقہ مکینوں کے تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی دادو سے وقوعے کی مکمل تفصیلات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں