طالب علم ہمارا اثاثہ اور مستقبل ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی ، عمران اسماعیل
ہفتہ 22 فروری 2020 21:35
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ فارغ التحصیل پروفیشنلز کی ایک بڑی تعداد بیرون ملک جاکر قسمت آزمانے کی خواہش رکھتی ہے کیونکہ ان کے ذہن میں پاکستان میں آگے بڑھنے کے مواقع نہ ہونے کا تصور موجود ہوتا ہے، عمران اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں مواقعوں کی کمی کا تاثر بالکل درست نہیں خصوصاً وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جب سے حکومت سنبھالی ہے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں ان کی پسند کے شعبہ میں آگے بڑھنے کی ہر ممکن ہوضلہ افزائی کی جارہی ہے،جس کی نمایاں مثال وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام ہے جس کے ذریعے انہیں ایک لاکھ سے 50 لاکھ تک قرضے دیئے جارہے ہیں۔
انہوں نے قومی پروجیکٹ مقابلہ میں شریک طالب علموں سے کہا کہ وہ اپنے آئیڈیاز کو مزید بہتر بنانے اور پروفیشنل طریقے سے آگے بڑھانے کے لئے وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام سے بھرپور استفادہ کریں، انہوں کہا کہ بڑے خواب دیکھنے میں کوئی ہرج نہیں لیکن صحیح وقت پر صحیح فیصلہ ضروری ہے کیونکہ مستقبل بہتر بنانے کے لئے ایسا کرنا ضروری ہے تاکہ بعد میں کسی قسم کا پچھتاوا نہ ہو۔ گورنر سندھ نے کہا کہ وائس چانسلر فیض اللہ عباسی، فیکلٹی اور طالب علموں کے باعث یہ جامعہ ایک نمایاں تعلیمی ادارہ بن کر ا?بھر رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ تکنیکی تعلیم کے فروغ سے ہی ملک تعمیر و ترقی کی نئی منازل طے کرسکتا ہے۔ انہوں کہا کہ دا?د یونیورسٹی سے فارغ التحصیل پروفیشنلز کئی شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں اور آج کی یہاں موجودگی اور اپنی جامعہ کی مدد لائق تحسین ہے،#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ