ملک میں بلدیاتی حکومتوں کی عدم موجودگی کا خمیازہ عوام بھگت رہی ہے، سید مصطفی کمال
بدھ نومبر 23:12
(جاری ہے)
کرونا وائرس کے پھیلا سے بگڑتی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس بیوروکریسی کے زریعے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کوئی موثر حکمت عملی اور نظام موجود نہیں ہے۔
یہ وائرس آج پہلے سے کہیں زیادہ شدت کیساتھ وار کررہا ہے اس کیلئے اشد ضروری ہے کہ ملک بھر کے بلدیاتی نمائندوں کو فعال کر کے نچلی ترین سطح تک جسے جہاں علاج اور مدد کی ضرورت ہے اسے اسی علاقے میں مدد فراہم کی جائے تاکہ وائرس کا پھیلا رکے کیونکہ صرف بلدیاتی نمائندوں کو ہی اپنے علاقے کے لوگوں کے بارے میں مکمل معلومات ہوتی ہیں۔ بلدیاتی نمائندے ہی یوسی کی سطح پر قرنطینہ سینٹرز کا قیام، بیمار خاندانوں تک خوراک و ادویات کی فراہمی اور وبا کے پھیلا کی روک تھام یقینی بنا سکتے ہیں۔ لاک ڈان کی صورت میں خدشہ ہے کہ لوگ کورونا وائرس سے زیادہ بھوک سے ہلاک ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ڈویژن کے عہدے داران کے اہم اجلاس سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان حالات سے نمٹنے کے لیے واحد حل ملک بھر میں غیر فعال بلدیاتی نمائندوں کو فعال کرنا ہے جنہیں اپنے علاقوں اور اس میں بسنے والے لوگوں کی مکمل معلومات ہوتی ہے۔ جبکہ تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی کارکنان اپنی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر انہی بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ مل کر ریلیف کے کام سر انجام دیں تاکہ ایک قومی جدوجہد کے ساتھ ہم کورونا وائرس سے متعلق آگاہی گھر گھر دے کر اس جان لیوا وبا کو شکست دے سکیں۔ چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے پی ایس پی کے کارکنان کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ اسوقت پورے ملک میں بلدیاتی حکومتیں موجود نہیں ہیں تو کارکنان یوسی کی سطح پر عوام سے رابطے میں رہیں اور ایسی جگہیں دیکھ کر رکھیں جنہیں خدانخواستہ وبا کے پھیلا کی صورت میں قرنطینہ مراکز میں تبدیل کیا جاسکتا ہو۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ،19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور دیگر امورکا جائزہ لیا گیا
-
شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت 30جنوری تک ملتوی
-
مولانا فضل الرحمان ٹرمپ کی بجائے رسول کی سیرت کی پیروی کریں ‘ پیر نور الحق قادری
-
لاہور: احتساب عدالت میں مریم نواز کی شہباز شریف سے ملاقات
-
استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہے،فردوس عاشق اعوان
-
حکومت نواز شریف کو پھنسانے چلی تھی براڈ شیٹ ان کے گلے پڑ گئی ، مریم نواز
-
قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا پیر کو ہونے والا اجلاس منسوخ
-
31 جنوری بھی گزرجائیگی پی ڈی ایم کے استعفے نہیں آئیں گے، گورنر پنجاب
-
حکومت نے ایم کیوایم کا مردم شماری جلد کروانے کا مطالبہ مان لیا
-
جہانگیرترین سینیٹر رحمن ملک کے گھر پہنچ گئے،ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی
-
چودھری شجاعت حسین (ق) لیگ کے بلا مقابلہ مرکزی صدر اور طارق بشیر چیمہ بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب
-
چور اور لٹیرے لانگ مارچ نہیں کرسکتے‘استعفوں اور لانگ مارچ کی فلاپ فلم پر پی ڈی ایم میں صف ماتم بچھی ہے‘فردوس عاشق اعوان
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.