سید ناصر حسین شاہ اور عمران عطا سومرو کی ریجنل ڈائریکٹر اطلا عا ت حیدرآبا د زاہد مصطفیٰ میمن کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 27 نومبر 2020 22:28

سید ناصر حسین شاہ اور عمران عطا سومرو کی ریجنل ڈائریکٹر اطلا عا ت حیدرآبا د زاہد مصطفیٰ میمن کے انتقال پر تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، لوکل گورنمنٹ ، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ ، مذہبی امور، جنگلات و جنگلی حیات سید ناصر حسین شاہ ، سیکریٹری اطلاعات عمران عطا سومرو ،ڈائریکٹرزو ڈپٹی ڈائریکٹر ز محکمہ اطلاعات جہا نگیر خا ن ابڑو ،سید ذو الفقا ر علی شا ہ ،اختر علی سو رہیو،عبدالعزیز ہکڑو،حزب اللہ میمن،سید عظیم شا ہ ،غلا م الثقلین ،محمد شبیح صدیقی ،ریا ض میمن ،اسلم پر ویز جتو ئی ،محمد یو سف کا بو رو ،امتیا ز علی جو یو ،منصو ر را جپو ت ،معیز الدین پیر زادہ اور تما م افسران و دیگر اسٹا ف نے ریجنل ڈائریکٹر اطلاعات حیدرآباد زاہد مصطفیٰ میمن کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں