کورونا سے بچاؤ کے لیے ایک سے زیادہ ویکسینز کا استعمال فائدہ مند ہے ،طبی ماہرین

منگل 20 اپریل 2021 16:43

کورونا سے بچاؤ کے لیے ایک سے زیادہ ویکسینز کا استعمال فائدہ مند ہے ،طبی ماہرین
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) پاکستان میں طبی ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ایک سے زیادہ ویکسینز کے استعمال کوفائدہ مند قرار دیا ہے، ان کے مطابق اگر کسی کو ایک سے زیادہ، مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانے کی سہولت موجود ہوتووہ اس کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب بعض طبی ماہرین نے محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں ایک سے زیادہ ویکسین لگوانے کے ٹرائلزکا حتمی نتیجہ نہیں آیا اس لیے فی الحال اس سے بچنا بہتر ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں