وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سینئر صحافی عباس جلبانی کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 19 مئی 2022 22:04

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سینئر صحافی عباس جلبانی کے انتقال پر اظہار افسوس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر صحافی عباس جلبانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ عباس جلبانی ایک بے باک صحافی اور رائٹر تھے۔وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں