روزگار نوجوانوں کے باعزت روزگار کی فراہمی کے لیے ہاکرز زون بنائے جائیں ، سید ذوالفقار شاہ
جمعہ 19 اپریل 2024 21:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صدر ٹاؤن میں ہاکرز زون بناکر وہاں کیبین بناکر بیروزگار نوجوانوں کو دینا خوش آئند قدم ہے لیکن اس سلسلے میں شفافیت کے لیے معززین اور کونسل ممبران کے ساتھ دکانداروں وتاجر نمائندوں پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے۔
کیبن فراہم کرنے پر فوقیت ایسے افراد کو دی جائے۔جن کی دکانوں،پتھاروں،کیبنزکو عدالتی احکامات پر مسمار کیا گیا ہے۔جبکہ تمام شاہراہوں پر پارکنگ قائم کرنے کی بجائے نوٹیفائی سڑکوں کے کناروں پر پارکنگ کی جائے اور وہاں کی فٹ پاتھوں کو پیدل چلنے والوں کے لیے خالی چھوڑا جائے۔اسی طرح اداروں کے انتظامی معاملات کر چلانے کیلیے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ بنایا جائے۔میٹر آف ریکروٹمنٹ اور چینل آف پرموشن منظور کرکے اسکی منظوری لوکل گورنمنٹ کمیشن سے لی جائے۔کونسل کے ملازمین کی اپگریڈیشن اور ٹائم اسکیل کو بھی صوبائی حکومت کے ملازمین کی طرح لاگو کیاجائے۔ملازمین کی ہیلتھ انشورنس اور علاج معالجے کا بندوبست کیا جائے۔صفائی ستھرائی کے نظام میں بہتری کیلیے سوئپنگ کا نظام ٹی ایم سیز کیحوالے کیا جائے اور کچرہ کنڈیوں سے جی ٹی ایس تک سرکاری گاڑیاں استعمال کی جائیں اور جی ٹی ایس سے لینڈ فل سائٹ سولڈ ویسٹ کے حوالے کی جائے۔اس سیکروڑوں روپیوں کی بچت ہوگی اور چیک اینڈ بیلینس کا نظام قائم ہوگا۔کیایم سی کو کاروبار کا اجازت نامہ یعنی پرمٹ ولائسنس جاری کرنے کے حاصل اختیار کو استعمال کیا جائے۔جس سے آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا اور کاروباراور اس کی نوعیت کا ڈیٹا جمع کرنے میں بھی آسانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس کے ایم سی کا حق ہے۔لیکن کے الیکڑاک کے بلنگ چارجز اس سے براہ راست کٹوتی سے کے ایم سی کو نقصان ہوگا۔اس سلسلے میں کے الیکٹرک سے کے ایم سی کے پولز،سب اسٹیشن اور میٹر رینٹ بھی وصول کیاجائے۔جوکہ کے الیکٹرک ادا نہیں کررہا ہے۔انہوں نے کے ایم سی اورٹی ایم سیز سے اپنی ریونیو میں اضافے کے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
گورنر سندھ کا سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کا دورہ
گورنرسندھ کا چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط، ٹریفک کے بڑھتے مسائل حل کر نے کے لئے تجاویز
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
صدر زرداری کی کراچی کے نجی اسپتال آمد،معمول کے طبی ٹیسٹ کیے گئے، ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
گندم کی امدادی قیمتوں پر سبسڈی کا بوجھ عام عوام پر نہیں ڈالاجانا چاہیے، عاطف اکرام شیخ
سی ای او واٹربورڈکی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
کسانوں اور حکومت میں ڈیڈ لاک آئندہ دنوں میں حل ہوجائے گا، محمود مولوی
گجر نالہ متاثرین کامتبادل اور رقم جلد فراہم کرنے کے حکم پراظہار تشکر
تعلیم کے بغیر قومیں ترقی نہیںکرسکتی، مرزاعبدالستار بیگ
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یونین کمیٹی نمبر9کا دورہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد