سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
منگل 30 اپریل 2024 21:32
(جاری ہے)
آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام دونوں کے سابقہ بیانات میں عندیہ دیا گیا تھا کہ بورڈ 29 اپریل کو اجلاس میں ایس بی اے پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا، جس کا معاہدہ جون 2023 میں ہوا تھا۔
آئی ایم ایف کیلنڈر کے بعد پاکستان میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا تھا کہ ملک بورڈ کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال تھا کہ پاکستان کو آخری قسط کی وصولی کے لیے دوبارہ مذاکرات کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔عالمی بینک کے سابق عہدیدار کے مطابق یہ قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایم ایف اس طریقے سے کام نہیں کرتا، اگر کسی پروگرام میں تاخیر کا فیصلہ ہوتا ہے، تو یہ خفیہ طور پر نہیں، کھلے عام کیا جاتا ہے۔انہوں نے وضاحت کی تھی کہ اگرچہ شیڈول کی پیچیدگیوں کی وجہ سے اجلاس میں تاخیر ہو سکتی ہے، لیکن اس کا عام طور پر اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے بعد کسی پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔یاد رہے کہ 20 مارچ کو پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا تھا، اس پیش رفت کے نتیجے میں پاکستان کے لیے قرض کی آخری قسط کی مد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگئی تھی،پاکستان کو 2 اقساط کی مد میں آئی ایم ایف سیایک ارب 90 کروڑ ڈالرز مل چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش تیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
سندھ ہائیکورٹ،لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکریٹری دفاع کو طلبی کا نوٹس
کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کیلئے سندھ حکومت کا جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ
اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس پاکستان میں اموات کی تیسری بڑی وجہ قرار، سالانہ تین لاکھ ہلاکتیں ہونے لگی
ہیٹ ویو کے باوجود سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
پولٹری سیکٹر میں باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے چوزوں کی قیمت کے تعین کا انکشاف، مسابقتی کمیشن نے کیس کی سماعت ..
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف
کراچی ، بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلی
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
کے الیکٹرک کے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
-
بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر
-
اسحق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
-
بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
-
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر کی سیہون میں حضرت لال شہبازقلندرؒکی مزارپرحاضری
-
عدالت میں چوہدری پرویزالہی کے مقدمات کی درخواست پرآئی جی پنجاب نے کیسزکی تفصیلات فراہم کردیں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قزاخستان کے صدرجومارت توکایف سے ملاقات، آستانہ میں جولائی میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی کامیابی کے لئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا