کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
مسائل اتنے بڑھ گئے ہیں کہ دو راستے ہیں یا تو ایسے ہی چلنے دیں یا پھر اسے مکمل درست کریں،کراچی اب مجرموں کا شہر بنتا جا رہا ہے
فیصل علوی جمعرات 16 مئی 2024 17:09
(جاری ہے)
مسائل کے حل کیلئے کراچی کے لوگوں کو آواز تو اٹھانی پڑے گے۔ ہم میڈیا کے ذریعے وفاق اور صوبوں کوبتاتے ہیں کہ کیا مسائل ہیں۔
گورنر ہاوس میں ہم جو کام کررہے ہیں وہ تو ایک چھوٹا سا کام ہے۔ گورنر ہاوس میں 50 ہزار بچوں کی آئی ٹی کے ساتھ کانفیڈنس بلڈنگ بھی کی جارہی ہے۔یاد رہے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا یہ بھی کہنا تھاکہ حیران ہوں ایک طرف سعودی سرمایہ کاری آرہی، جبکہ ایک لیڈر کہتا الیکشن کرادو، پاکستان جب بھی معاشی خوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہوتا ہے تو بیرونی طاقتیں اپنا اثر دکھاناشروع کردیتی ہیں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ جس کا جی چاہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور افواج پاکستان پر الزام لگا دیتا ہے، فیصلے ان کے حق میں آئے جنہیں امید بھی نہیں تھی، جس طرح آج کل فیصلے آرہے ہیں اس پر قوم پریشان ہے، سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس بلاکر ان ساری چیزوں کو سامنے رکھنا چاہئے، سپریم جوڈیشل کونسل دیکھے کہ کیا وجہ ہے آج ہائیکورٹ ججز خط لکھ رہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہری سے لوٹ مار میں مصروف ڈاکوں پر بینک کے گارڈ کا حملہ
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
کراچی میں درجہ حرارت میں کمی آنے لگی، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.7 ڈگری ریکارڈ
کلفٹن میں جانوروں کا دودھ بڑھانے کے ممنوعہ انجکشن بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل، سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب ڈوب گئے
کراچی : کورنگی میں لٹیروں کی ناکہ لگا کر وارداتیں معمول بن گئیں
کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا
بحریہ ٹائون میں گھر کے اندر ڈکیتی، ملزم 35 لاکھ روپے کیش اور سونا لوٹ کر فرار
ایف آئی اے نے صارم برنی کی گرفتاری ڈال دی
لیاری ندی ہو یا ملیر ندی اسے گرین زون بنائیں گے،میئرکراچی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا