نیشنل فوڈز کی جانب سے چھاتیوں کے سرطان کے خلاف بچاؤکی غرض سے خاتون ملازمین کے لیے سیمینار
جمعرات 18 اکتوبر 2018 20:43
(جاری ہے)
حاضرین کو یہ بھی بتایا گیا کہ ہر 1000 خواتین میں سے ایک خاتون چھاتیوں کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں جبکہ سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات 40 سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد بڑھ جاتے ہیں۔
حاضرین کو یہ بھی بتایا گیا کہ امیریکن انسٹی ٹیوٹ فار کینسر ریسرچ کے مطابق ،سنہ 2018ء میں،چھاتیوں کے سرطان میں مبتلا خواتین کی تعداد 2 ملین سے زیادہ ہے۔سمینار سے خطاب کر تے ہوئے ڈاکٹر رباب زہرہ نے کہا،’’یہ بات نہایت خوشگوار ہے کہ نیشنل فوڈز لمٹیڈ خاتون ملازمین کی صحت اور تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔صحت سے تعلق رکھنے والے حساس مسائل پر سمینا ر خواتین کو اس قابل بناتے ہیں کہ وہ اپنی صحت کی خود بھی بہتر طریقے سے دیکھ بھال کر سکیں۔ہمارے ملک کی صحت اور بہود ہماری خواتین کی صحت اور بہبود سے وابستہ ہے۔ سمینار میں شریک ہر خاتون اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ وہ ان معلومات کو دیگر خواتین تک پہنچائیں جس سے ان معلومات کے پھیلاؤ میں مزید اضافہ ہو گااور اس طرح چھاتیوں کے سرطان سے بچاؤ میں مدد ملے گی۔‘‘سمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل فوڈز لمٹیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن، محترمہ نورین حسن نے کہا،’’خواتین کے لیے چھاتیوں کے سرطان جیسے صحت کے مسائل پر،کھل کر،بات کرنا آسان نہیں ہوتا۔ اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے نیشنل فوڈز نے اس سمینار کا اہتمام کیا تاکہ اپنی خاتون ملازمین میں ان عوامل سے آگاہی یقینی بنائی جا سکے جو چھاتیوں کے سرطان کا باعث بنتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایسے فکر انگیز اقدامات کی وجہ سے ہی ہمارے پاس بڑے پیمانے پر خواتین ملازمت کرتی ہیں۔ ہمِیں فخر ہے کہ ہم ایک ایسی ثقافت کا حصہ ہیں جس میں نہ صرف پیشہ ورانہ ذہانت کو فروغ ملتا ہے بلکہ ہمارے جسمانی صحت کی دیکھ بھال بھی ہوتی ہے۔سیمنار نیشنل فوڈز کے ، کراچی میں واقع ، کارپوریٹ آفس میں منعقد ہوا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت