کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس ، متاثرین کی بحالی کے منصوبہ کو حتمی شکل دیدی گئی
بحالی کے منصوبہ میں متاثرین کو ان کی سابقہ جگہ کی نوعیت اور سائز کے لحاظ سے متبادل دکانیں دی جائیں گی،افتخار شلوانی
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:18
(جاری ہے)
اجلاس میں متبادل مارکیٹوں اور مقامات کے بارے میں تفصیلی مشاورت کی گئی ۔
اور متاثرین کی بحالی کے سلسلہ میں جن علاقوں اورمارکیٹوں متاثرین کو متبادل دکانیں دی جائیں گی ان کی تفصیلات کو حتمی شکل دی گئی ۔ اجلا س کو بتا یا گیا کہ تما م متاثرین کی تفصیلات جمع کر لی گئی ہیں ۔ تمام دکانداروں کو ان کی کٹیگری کے لحاظ سے متبادل دکانیں دی جائیں گی۔ فیصلہ کیا گیا کہ متبادل دکانوں کے لئے جلد قرعہ اندازی کی جائے گی اجلاس میں ایمپریس مارکیٹ کی تاریخی و ثقافتی حیثیت کی بحالی کے منصوبہ کے بارے میں بھی تفصیلی غور کیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ ایمپریس مارکیٹ کی بحالی کے منصوبہ پر محکمہ ثقافت حکومت سندھ کی مشاورت اور معاونت سے عملدرآمد کیا جائے گا ۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر ،ڈائریکٹر جنرل محکمہ ثقافت حکومت سندھ منظور احمد ،سینئر ڈائریکٹر بلدیہ عظمی مسعود عالم ڈائریکٹر لینڈ بلدیہ عظمی بشیر صدیقی، ایس ایس پی ساتھ اور دیگر نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع