کے سی سی اے زون فور کا تعزیتی اجلاس

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:26

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) کے سی سی اے زون فور کے ایک تعزیتی اجلاس میں زون فور کے صدر انتظار احمد، سیکریٹری شمیم انور صدیقی، خازن عتیق صدیقی و د یگر زون فور آفیشلز اور کونسل کے ارکان نے پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں