سندھ انوائر مینٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے عوامی شکایت پر مختلف علاقوں 100 ٹن کچرا اٹھایا

جمعہ 19 اپریل 2019 00:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) سندھ انوائر مینٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے عوامی شکایت پر مختلف علاقوں 100 ٹن کچرا اٹھایا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپیا کو عوام کی جانب سے مختلف علاقوں سے کچر کے ڈھیروں کی شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر سپیا نے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کی مدد سے کیماڑی، نارتھ کراچی سیکٹر 11 نزد ہاکی گرانڈ ، پاور ہاس چورنگی اور دیگر علاقوں میں سے 100 ٹن کچرا اٹھایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں