کراچی، سندھ اسمبلی کی پبلک اکائو نٹس کمیٹی کا اجلاس بغیر کسی کاروائی کے ایک مرتبہ پھر ملتوی
ی* چیئرمین پی اے سی سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیوکی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خود حکومتی ارکان ہی شریک نہ ہوئے،اجلاس میں محکمہ بلدیات کے دوہزار نو اور دس کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا جانا تھا
بدھ 22 مئی 2019 23:48
(جاری ہے)
اجلاس میں محکمہ بلدیات کے دوہزار نو اور دس کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا جانا تھا تاہم شرجیل میمن ، گہنور خان اسران اور کریم سومرو کے علاوہ کوئی ممبر کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوا۔
سید خورشید شاہ کے صاحبزادے فرخ شاہ اور آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور مسلسل پانچویں اجلاس سے بھی غیر حاضر تھے۔جبکہ محکمہ خزانہ کے سیکریٹری سمیت تمام متعلقہ افسر بھی آج پانچویں اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔جس کے باعث اجلاس دو منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائی ، مشکوک گاڑیوں سے نادرن بائی پاس پر کروڑوں روپے ..
رینجرز اور پولیس کارروائیاں، بیگ سے 8کلو گرام سے زائد حشیش برآمد، اشتہاری گرفتار
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کی جانب سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس نادہندگان کے خلاف مہم کی تیاریاں مکمل
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سیکرٹری محکمہ اطلا عا ت سندھ سے ملاقات
کمشنر کراچی نے کم آمدورفت والے 8 راستوں پر نقل وحرکت کی پابندی عائد کردی
پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا
ذ* چار لاکھ سے زیادہ پینشن پانے والوں پر ٹیکس عائد کئے جائیں،اقبال ہاشمی
ٌملک میں ایک بار پھر لسانی اور فرقہ واریت کے فسادات کرانے کی سازش ہو رہی ہے،بلال سلیم قادری
×امریکی یونیورسٹیو ں میں فلسطین کی حمایت کرنے والے اساتذہ اور طلباء کی گرفتاریوں کے خلاف نمل یونیورسٹی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں