جماعت اسلامی سندھ کے رہنمائوں کا لیاری زون کے سابق امیر جان محمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 4 جولائی 2020 23:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2020ء) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی لیاری زون کے سابق امیر جان محمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔ #

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں