سعید غنی ایک سندھ گورنمنٹ میں ایک کلر کی نوکری کرتا تھا اب ٹھٹھہ میں زمینیں کہاں سے آئی ہیں، مظفر شجرہ
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کو کرپشن کرنے سے روکا تو مجھے ہٹایا گیا، شروع سے ہی کرپشن کے خلاف ہیں
جمعرات 9 جولائی 2020 23:35
(جاری ہے)
جتنی کرپشن کی سب اللہ جانتا ہے سندھ اسمبلی کی بلڈنگ میں کروڑوں روپے کمیشن کھائی گئی۔ہم نے ہمیشہ کرپشن کے خلاف بات کی ہے اور پ پ کو کرپٹ جماعت سمجھ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کی ہے۔
ہمارا ایک ہی مشن ہے محکموں سے کرپشن ختم کی جائے ایریگیشن ڈپارٹمنٹ میں اربوں کی کرپشن کی جاتی ہے 2010 میں میں بحالی کا وزیر تھا جتنے پتھر ڈالے گئے وہ سارے غائب ہوگئے۔جتنے بند بنے ہیں اتنی کرپشن کی گئی ہے سارے پتھر دریا کھاجاتا ہے۔میں واحد وزیر تھا اپنی کیبینٹ کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کو کہا تھا کہ آپ کے وزیر کرپشن کر رہے ہیں روکا جائے۔ان کو روکنے کے بجائے ہمیں نکال دیا گیا ہمیں اللہ تعالیٰ نے سب کجھ دیا ہے کرپشن نہیں کی۔سندھ کے کسی بھی محکمے میں جائیں کرپشن کی جارہی ہے۔نہروں کی بحالی سڑکوں کی بناوت میں اربوں کی کرپشن ہوئی۔لاڑکانہ میں اربوں میں کی کرپشن ہوئی پتا نہیں سارے پئسے کہاں گئے۔اب پی ٹی آئی کی حکومت احتساب کر رہی تھے یہ لوگ چلا رہے ہیں۔ابراھیم حیدری میں ٹنکیاں بنائی گئیں وہی پانی پ پ والے فروخت کر رہے ہیں۔غریبوں کو ایک بوند پانی کی نہیں مل رہی ہے۔مجھے تو افسوس ہوتا ہے سندھ حکومت میں اتنی کرپشن ہورہی ہے جس کا کوئی حساب لینے والا نہیں ہے۔سندھ حکومت کے جو کرتا دھرتا ہیں اگر ڈنڈا اٹھاتے تو ملک سنور جاتا آمریکا، یورپ سے بھی اچھا ملک ہے ہمارہ زرخیز ہے جن لوگوں کے پاس موٹرسائیکل بھی نہیں تھی آج ارب پتی ہیں سعید غنی ایک کلرک تھے لیکن آج ٹھٹھہ سے لیکر کراچی تک زمینیں ہیں یہ چیزین ان کو نظر نہیں آتی ان کو حساب کتاب کرنا چاہیے تھا کرپٹ لوگ پاکستان کو کھا رہے ہیں ان کو بچانے کے لئے کچھ کرنا چاہیے آغا ارسلان خان، سمیر میر شیخ و دیگر رہنمائوں نے بھی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی