انشورنس کو صنعت کا درجہ دیا جائے،سخت قوانین چھوٹی کمپنیوں کو دیوالیہ کر رہے ہیں ،لاہور انشورنس انسٹی ٹیوٹ
جمعرات 13 اگست 2020 17:43
(جاری ہے)
جنرل انشورنس کے شعبہ پر سترہ فیصد سے زیادہ ٹیکس عائد ہیں جبکہ نجی شعبہ کو قومی اثاثوں کا بیمہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی نہیں ہے جبکہ مقامی کمپنیوں کے کمائے ہوئے منافع کا بڑا حصہ دیگر ممالک میں کام کرنے والی بڑی کمپنیوں کو منتقل ہو جاتا ہے۔ہیلتھ انشورنس پر ٹیکس کم کرنے کی ضرورت ہے جبکہ فیڈرل انشورنس فیس کو اسی شعبہ کی ترقی کے لئے استعمال کیا جانا چائیے۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے انشورنس کے کنوینر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ اس شعبہ کو مراعات دینے کی ضرورت ہے تاکہ کاروباری برادری اور عوام کو نقصانات سے بچایا جا سکے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلامی انشورنس کا سلسلہ بھی تاخیر سے شروع کیا گیا جسکی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ عالمی سطح پر اسلامی انشورنس کا حجم 23.7 ارب ڈالر ہے جبکہ پاکستان میں یہ ابھی تک چند ارب روپے سے آگے نہیں بڑھا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
qسالانہ امتحانات،ہفتہ کو 50 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
ھ*انصاف ہاؤس میں مرکزی قائدین کی اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن اور دیگر نمائندوں سے ملاقات
ڈی آئی جی ایسٹ زون کا ایس ایس پی انویسٹیگیشن ایسٹ۔IIIکورنگی کا دورہ
×حکمران ملک کے اندرونی وسائل کو استعمال کرنے کی بجائے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کو ترجیح دیتے ہیں،ثروت ..
wکراچی مویشی منڈی میں خدمات کی فراہمی کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ
ا* سردار سلیم حیدر بہترین گورنر پنجاب ثابت ہونگے،ملک خدا بخش کھنڈہ
ف*رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں300روپے فی تولہ کی کمی
ًپاکستان رینجرزکامنشیات فروشی،اسٹریٹ کرائم،ڈکیتی اور انسداد اسمگلنگ کے لئے کریک ڈاؤن
cکراچی سے پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز
م*ڈاکٹر عافیہ سے متعلق دستاویزی فلم کی کراچی پریس کلب میں تقریب رونمائی کا انعقاد
Qسندھ میں میٹرک کا وقت سے قبل پیپر آؤٹ
ق*کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا