اے سی سی اے کی اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف پر وعدوں کی اشاعت

بدھ 2 دسمبر 2020 23:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے 2030 تک اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جی) کی فراہمی کے لئے سال 2020کو"decade of action" قرار دیا۔ آج ، اے سی سی اے (ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنس) نے اس عالمی عزم میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ایس ڈی جی کی فراہمی کے اپنے وعدے شائع کردیے۔

(جاری ہے)

ACCA تمام 17 باہم منسلک SDGs کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیتی ہے کہ اس کا وعد ہ ہے کہ اے سی سی اے ان میں سے نو میں اہم شراکت کرسکتی ہے۔ ان میں معیاری فنانس اور اکاؤنٹنسی تعلیم تک رسائی کی پیش کش شامل ہے جو 2030تک مصنوعی رکاوٹوں سے پاک ہو اور ایک ایسا جامع عالمی پیشہ تیار کرنے کے لئے شراکت میں کام کرے جو اخلاقی ، پائیدار اور کامیاب کاروبار اور معیشت کی ترقی کی تائید کرے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں