کراچی،پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

جمعرات 28 مارچ 2024 16:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں