سرکاری مقررریٹ پرگندم خریداری نہ کرنا زراعت وسندھ دشمنی ہے
،جماعت اسلامی کسانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گے ظلم کے خلاف اورمظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوگی،ممتازحسین سہتو ایڈوکیٹ کا کسانوں کے دھرنے سے خطاب
منگل 30 اپریل 2024 22:07
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے سٹھارجہ میں کسانوں کے دھرنے میں شرکت ومیڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔جماعت اسلامی کے نمائندہ وفد نے کسانوں کے دھرنے میں شرکت اوراپنی بھرپورحمایت کا یقین دلایا۔ممتازسہتو نے مزید کہاکہ حکومت اور افسر شاہی گروپ نے مل کر کسان کا گلادبا دیا ہے سندھ ایک زرعی صوبہ ہے کسانوں کی محنت سے سندھ میں اس بار گندم کی بہت ہی زبردست فصل ہوئی ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت خریدنے کے بجائے اپنے ایجنٹ کے ذریعے گندم خرید رہی ہے جس سے کاشتکاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔
حکومت مقرر کردہ سرکاری ریٹ پر کسی بھی کسان سے گندم خریدنے کیلئے تیار نہیں۔ گندم کاباردانہ بھی بااثر شخصیات اور اپنے من پسند کمیشن والے لوگوں کو ہی بانٹ دیاہے جو تشویش ناک ہے سندھ کے کاشتکار بے زبان ہیں جن کی کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے۔ یہ ظالم بااثر گروپ غریب کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف عمل ہیں اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ رویہ صرف کسان دشمن نہیں بلکہ سندھ دشمن عمل ہے اور سندھ کی زراعت کو تباہ کرنے کی ایک سازش کی جارہی ہے یہ حکمران کے من پسند گروپ انسانی ،اخلاقی اور سندھ دشمنی میں تلے ہوئے ہیں اس کہ نتائج نہ صرفص سندھ بلکہ پورے پاکستان کے لیے خطرناک ثابت ہونگے ہم اس کسان دشمن رویئے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ اپنے کسان بھائیوں کو تنہانہیں چھوڑا اور ہم کسان بھائیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آگے بڑھیں جماعت اسلامی کی قیادت میں اپنے حقوق کے لئے نکلیں جماعت اسلامی انکی دست بازو بنے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی پولیس کا منشیات فروشوں اورگینگ وار کے خلاف آپریشن، کارندے گرفتار، آماجگاہیں مسمار
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے وفد نے کے ایم سی کے مرکزی ..
۳ایم اے جناح روڈ پر گرین بس کا کام تعطل کا شکار ہے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے اگر وفاقی حکومت اس منصوبے ..
ج* اپپکا کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر پارلیمنٹ پر احتجاج کی دھمکی
yگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے فرانس کے قونصل جنرل کی ملاقات
د*گورنرسندھ کے ہمراہ گورنرپنجاب کا گورنرہائوس میں آئی ٹی مارکی کا دورہ
ح*گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی فرانسیسی قونصل خانے کی تقریب میں شرکت
ا*قابل تجدید توانائی کے شعبے کو فروغ دینا احسن اقدام ہے۔ گورنرسندھ
[کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے کیسز سامنے آنا شروع
م*ملی یکجہتی کونسل سندھ کا ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس
گورنرسندھ کے ہمراہ گورنرپنجاب کا گورنرہائوس میں آئی ٹی مارکی کا دورہ
کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کیلیے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی پولیس کو جدید اسلحہ جلد از جلد پہنچا دیا جائے ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ملاقات،سی پیک کے باہمی فائدہ مند تعاون اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
-
آئی ایم ایف مذاکرات: ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز
-
پاکستان تحریک انصاف کا ٹیریان وائیٹ کیس پراسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کے فیصلے کا خیرمقدم
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، وزیرخارجہ
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیردفاع
-
یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ، ایرانی کے صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت
-
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر منحصر ہے، وزیراعظم
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
اگروفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے، ناصرشاہ
-
ایسا لگتا ہے کہ راؤف حسن کی زندگی پر حملہ کیا گیا ہے
-
جیکب آباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا
-
جیکب آبادمیں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور نوجوان قتل کردیا