کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
اتوار 12 مئی 2024 16:45
(جاری ہے)
مقتول نے اسے روکنے کی کوشش کو ملزم نے پہلے ڈرانے کے لیے ایک فائر زمین پر کیا پھر دوسرا اور تیسر فائر مقتول کے سینے پر کر دیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔
مقتول کے رشتے داروں اور علاقہ مکینوں نے بتایاکہ واقعے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ہے ، مقتول کی کسی سے کوئی دشمنی تھی نہ لین دین کا تنازعہ تھا۔ایس ایچ او سپرمارکیٹ سلیم خان کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا نہیں بلکہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے ، ملزم مقتول کا موبائل فون اور 20 ہزار روپے اس کی جیب میں تھے وہ نہیں لے کر گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڑ*جے یوپی یوتھ ونگ اورنگی ٹائون کی جانب سے ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ لگایاگیا
yکورٹ آرڈر کے باوجود پلاٹوں پر قبضہ حیرت انگیز ہے، شاہد اختر
ا*اسرائیل فلسطین میں مسلسل ہٹ دھرمی سے کام لے رہاہے، پیر ارشدکاظمی
ذ* سینئرلیجنڈ اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے،شوبز انڈسٹری میں سوگ کا عالم
درجہ حرارت میں اضافہ، کراچی میں اگلا ہفتہ سال کا گرم ترین ہفتہ رہنے کا امکان
عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں صحافیوں کا کردار قابل تعریف ہے، ایازمیمن
اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کا ضمنی امتحانات کی تاریخ کا اعلان
کے الیکٹر ک نے اندھیروں کو روشنیوں کے شہر کا مقدر بنا دیا ہے،رانا رئیس
معیشت کو بہتر کرنے میں آرمی چیف کی خصوصی دلچسپی کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، جمیل ضیا
پر وجیکٹ ڈائریکٹر ٹرمینل عمران صدیقی نے سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا
کراچی کی بحالی اور ترقی کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے جائیں،پاسبان
کراچی وہ شہر ہے جہاں دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی عبادت گاہ قائم ہے، جہاں صرف خواجہ سرا جاتے ہیں،رپورٹ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
-
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض
-
وزیراعظم نے بجٹ کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
بات کرنے کیلئے حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سے مذاکرات کرنے ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور چیئرمین سروس ٹریبونل کو جوڈیشل سروس ٹریبونل میں زیر التوا سروس اپیلوں پر فیصلے کرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا صوبوں کی طرف سے این ایف سی ایوارڈ میں حصے پر نظر ثانی سے انکار‘ قرضوں پر سودد کی ادائیگی اور بجلی کے گردشی قرضوں کو صوبوں تک منتقل کرنے پرغور
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری‘ میدانی علاقوں میں لو کے تھپیڑے برقرار