پولیس ریکروٹمنٹ کے لیئے جسمانی امتحان کا آغاز 23, مئی سے ہوگا
جسمانی ٹیسٹ مراکزپرتمام سہولیات کی دستیابی کویقینی بنایا جائے، آئی جی سندھ
منگل 14 مئی 2024 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ محکمہ پولیس سندھ میں صوبائی سطح پر مختلف پولیس رینجز/ اضلاع میں پولیس کانسٹیبلز کی 11108 خالی اسامیوں کے لیئے خواہش مند امیدواران کی جانب سے مجموعی طور پر 02 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔
موصول ہونیوالی درخواستوں کو سامنے رکھتے ہوئے پولیس ریکروٹمنٹ کے لیئے جسمانی رننگ ٹیسٹ کا آغاز صوبائی سطح پر 23,مئی 2024 سے باقاعدہ کردیا جائیگا جبکہ اس ضمن میں سندھ پولیس کی تمام رینجز کے سربرایان کو تمام تر ضروری امور اختیار کرنیکی بابت ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔آئی جی سندھ نے اجلاس کو ہدایات دیں کہ جسمانی/ رننگ ٹیسٹ کے لیئے منتخب کردہ تمام مراکز پر بجلی،پینے کے صاف پانی،طبی امداد، ایمبولینس کی دستیابی ودیگرضروری سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔جبکہ موسمی حالات اور گرمی کی شدت کو سامنے رکھتے ہوئے جسمانی ٹیسٹ دوپہرمیں منعقدنا کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس ریکروٹمنٹ کے لیئے ابتدائی ٹیسٹ کے حوالے سے منتخب کردہ تمام مراکز میں سی سی ٹی وی کیمراز کی تنصیب کے اقدامات کیئے جائیں جبکہ تمام مراکز پر یہ زمہ داری عائد کی جاتی ہیکہ وہ پولیس ریکروٹمنٹ کے تمام مراحل کے ریکارڈ کی دستیابی کو لازمی بنائیں گے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ تمام امیدواران کے جسمانی/ رننگ ٹیسٹ کے نتائج مکمل ہوتے ہی ویب سائٹ پر جاری کردیئے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس رینجز/ اضلاع کے ٹیسٹ مراکز میں پولیس بھرتی کے خواہش مند امیدواروں کے لیئے بہترین اور معیاری انتظامات پر افسران اور ان کی ٹیمز کو ناصرف کیش ریوارڈز بلکہ تعریفی اسناد بھی دی جائیں گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی اے ڈیل نے ایئر بس کے ساتھ تاریخی معاہدے میں51طیاروں کے آرڈڑز دیدیئے
محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آئوٹ لک جاری کردیا
کراچی میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی
کراچی: 5 بھائیوں پر فائرنگ 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 ملزمان نے کی، ویڈیو آ گئی
بیرونی سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین سطح پرآنا افسوسناک ہے،میاں زاہد حسین
سندھ کابینہ کاسندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ
سندھ ہائی کورٹ کا امجد شاہ کے قتل کے معاملے پر دونوں وزارتوں کے سیکریٹریز کو عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ..
سندھ ہائی کورٹ نے مرزا اختیار بیگ کی دوہری شہریت کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی
سندھ ہائی کورٹ ، جناح یونیورسٹی فار وومن کی 14 ایکڑ زمین واپس نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت کو ..
سندھ ہائی کورٹ نے آرٹس کونسل میں ڈانس کے پروگرام اور عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی
روئی کی قیمت میں زبردست تیزی کا رجحان، نئے کاٹن جننگ سیزن کا آغاز
کراچی میں قربانی کا جانور گجر نالے میں گر گیا،علاقہ مکینوں نے دوگھنٹوں کی جدوجہدکے بعد گائے کو نکال ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، صوبہ کے امور ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے
-
وزیر خزانہ کی قائمقام صدرسے ملاقات ، بجٹ پر گفتگو
-
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات
-
سٹریٹ چلڈرن کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، رانا مشہود
-
لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدام یقینی بنا رہے ہیں، وزیر توانائی
-
وزیراعظم کو کہیں جوڈیشری میں کالی بھیڑیں نہیں، اگر ہیں تو ریفرنس فائل کریں، جسٹس اطہر من اللہ
-
پوچھ کر بتایا جائے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کب کرا رہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں جلسوں کی اجازت کے لیے درخواست دائر کردی
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی وائس قونصل جنرل گھانا عمر شاہد بٹ سے ملاقات ،دوطرفہ تجارتی تعاون بڑھانے بارے تبادلہ خیال