کراچی پی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق منظرعام پر
پی آئی اے کے طیارے پی کے 8303کو حادثہ واضح طور پر انسانی غلطی کے باعث پیش آیا تھا ایئرٹریفک کنٹرولر نے چار مرتبہ پائلٹ کو لینڈنگ سے روکتے ہوئے بتایا تھا کہ طیارے کی اونچائی زیادہ ہے،رپورٹ
بدھ 22 مئی 2024 16:55
(جاری ہے)
اس ٹکرا ؤکی وجہ سے دونوں انجنوں کو لبریکینٹ آئل فراہمی کا سسٹم خراب ہوگیا جس کے سبب دونوں انجنوں نے کام کرنا بند کردیا۔
،دونوں انجن بند ہونے سے طیارہ آبادی پر گر کر حادثے کا شکار ہوگیا، لینڈنگ کی پہلی کوشش کے وقت طیارے کے لینڈنگ گیئر کھلے ہوئے تھے۔طیارے کی لینڈنگ کے عین وقت پر دونوں میں سے کسی ایک پائلٹ نے لینڈنگ گیئر دوبارہ بند کردیئے، اس حادثے کی انتظامی ذمہ داری پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی پر بھی عائد ہوتی ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ طیارے کے دونوں انجن بند ہونے سے بجلی کی فراہمی بھی بند ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے پرواز کا آخری4 منٹ کا ڈیٹا ریکارڈ نہیں ہوسکا۔یاد رہے کہ 22 مئی2020 کو پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ رن وے سے چند سیکنڈ کے فاصلے پر آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے سمیت 97 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 2 افراد معجزانہ طور پر بچ گئے تھے، حادثے میں مقامی لوگوں کی ہلاکتیں بھی ہوئیں جبکہ پانچ گھر مکمل تباہ ہوئے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
ڈپٹی میئر کراچی کا عیدالاضحی کے مناسبت سے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کے ہمراہ گاربیج ٹرانسفر ..
جماعت اسلامی نے سندھ کے بجٹ کو عوام کے امیدوں کے برعکس قراردیدیا
اتحاد ویکجہتی،ایثار اور قربانی کے جذبے سے سرشار ہوکر ظالم قوتوں کو شکست دی جاسکتی ہے،سربراہ پاکستان ..
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان نے قربانی فی سبیل اللہ پروجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں
سیاسی حکومت قوم کے ساتھ صرف سیاست کر رہی ہے،بلال سلیم قادری
ظلم کے نظام سے بغاوت اور اللہ کیلئے جان و مال قربان کرنا اسوہ ابراہیمی ہے ،ْجاوداں فہیم
کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 500ارب روپے مختص کیے جائیں ،ْمنعم ظفرخان
عید الاضحی،شہر میں گزشتہ سال سے 41 ہزار ٹن سے زاٸد آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں
ن*گورنرسندھ کا سانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
سندھ، اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، 12 لاکھ 88 ہزار جرمانہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
-
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار مریضوں کی سہولت کی خاطر ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے،خواجہ عمران نذیر ، خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی وزیر سالک حسین کی منی میں صبر اور بھائی چارے کی تلقین
-
فیصل آباد،تاجر نے قربانی کیلئے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کے 30 سے زائد بیل خرید لئے
-
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے بار کونسلزکی اپیکس باڈیزکے ارکان کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے پٹرول میں کمی کا بڑا ریلیف کرایوں میں کمی کی صور ت عوام کو پہنچنا چاہیے،مریم نواز
-
بجلی کے نرخ میں ظالمانہ اضافہ مکمل طور پر مسترد‘پی ٹی آئی کا فی یونٹ قیمت کو کم از کم اپریل 2022 کی سطح پرلانے کا مطالبہ
-
شہبازشریف اپنا اعتبار کھو چکے، ان کے دعوؤں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں
-
وزیراعلی میرسرفرازبگٹی کی جانب سے حکومتی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں مشاورتی نشست کا اہتمام، بجٹ پر مشاورت
-
وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا
-
میئر کراچی مرتضی وہاب کی چیئرمین صدرٹاؤن منصور شیخ سے ملاقات، بلدیاتی امور پر بات چیت