قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات

بدھ 22 مئی 2024 16:55

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے بدھ کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دونوں رہنما ؤں نے ملک کی مجموعی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں