جماعت اسلامی وفد کی ایرانی قونصلیٹ میں قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات
ڈاکٹر ابراہیم رئیسی ایک انقلابی لیڈرتھے ان کی وفات سے پوری امت مسلمہ کو صدمہ ہوا ہے،محمد حسین محنتی
بدھ 22 مئی 2024 21:35
(جاری ہے)
صدر رئیسی ایک دبنگ انسان تھے جو امریکہ کی تمام دہمکیوں اور پابندیوں کے باوجود اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور اپنے ملک و قوم کی فلاح وبہبود و ترقی کے لیے اقدامات کرتے رہے۔
صدر رئیسی کی کوششوں سے مسئلہ فلسطین غزہ حماس کے مجاہدین اور اہل فلسطین کو بڑا حوصلہ ملا۔ پاکستان کے ساتھ خوشگوار و مضبوط تعلقات استوار رکھنے میں بھی بڑا اہم کردار ادا کیا۔سعودی عرب کے ساتھ کشیدہ صورتحال کو معمول پر لانے میں بھی ان کے حکیمانہ کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ صدر رئیسی کی شہادت نہ صرف ایرانی قوم بلکہ پوری امت کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔۔ صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے نوٹ بک پر اپنے تعزیتی تاثرات بھی تحریر کئے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
ڈپٹی میئر کراچی کا عیدالاضحی کے مناسبت سے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کے ہمراہ گاربیج ٹرانسفر ..
جماعت اسلامی نے سندھ کے بجٹ کو عوام کے امیدوں کے برعکس قراردیدیا
اتحاد ویکجہتی،ایثار اور قربانی کے جذبے سے سرشار ہوکر ظالم قوتوں کو شکست دی جاسکتی ہے،سربراہ پاکستان ..
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان نے قربانی فی سبیل اللہ پروجیکٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں
سیاسی حکومت قوم کے ساتھ صرف سیاست کر رہی ہے،بلال سلیم قادری
ظلم کے نظام سے بغاوت اور اللہ کیلئے جان و مال قربان کرنا اسوہ ابراہیمی ہے ،ْجاوداں فہیم
کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 500ارب روپے مختص کیے جائیں ،ْمنعم ظفرخان
عید الاضحی،شہر میں گزشتہ سال سے 41 ہزار ٹن سے زاٸد آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں
ن*گورنرسندھ کا سانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
سندھ، اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، 12 لاکھ 88 ہزار جرمانہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
-
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار مریضوں کی سہولت کی خاطر ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے،خواجہ عمران نذیر ، خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی وزیر سالک حسین کی منی میں صبر اور بھائی چارے کی تلقین
-
فیصل آباد،تاجر نے قربانی کیلئے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کے 30 سے زائد بیل خرید لئے
-
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے بار کونسلزکی اپیکس باڈیزکے ارکان کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے پٹرول میں کمی کا بڑا ریلیف کرایوں میں کمی کی صور ت عوام کو پہنچنا چاہیے،مریم نواز
-
بجلی کے نرخ میں ظالمانہ اضافہ مکمل طور پر مسترد‘پی ٹی آئی کا فی یونٹ قیمت کو کم از کم اپریل 2022 کی سطح پرلانے کا مطالبہ
-
وزیراعلی میرسرفرازبگٹی کی جانب سے حکومتی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں مشاورتی نشست کا اہتمام، بجٹ پر مشاورت
-
وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا
-
میئر کراچی مرتضی وہاب کی چیئرمین صدرٹاؤن منصور شیخ سے ملاقات، بلدیاتی امور پر بات چیت
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں استحکام رہا