اسپشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل دیگر اداروں کی بہتری اور ملکی استحکام کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کرے گا،صوبائی وزیر
جمعرات 23 مئی 2024 21:20
(جاری ہے)
سید ناصر شاہ نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے حوالے سے حتمی اقدامات کے فیصلے کا اختیار سندھ حکومت کے پاس ہی ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ ادارے کے حوالے سے بہت سی افواہیں اور تحفظات کی خبریں آرہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے ، صرف قیاس آرائیاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور ایس آئی ایف سی ملکر ملک کی بہترین کیلئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں 5700ترقیاتی اسکیموں پر کام جاری ہے، نئے بجٹ میں ان تمام اسکیموں کو ترجیح دی جائے گی تاکہ عوام کے وسیع تر مفاد میں جاری ان تمام اسکیموں کو 2024تک معیار کے ساتھ مکمل کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بچے ، بیٹے و بیٹیاں کرغستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر انہیں واپس لانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، جس طرح وفاق نے اس سلسلے میں اپنا رول ادا کیاہے اسی طرح سندھ حکومت بھی اپنا بھرپور رول ادا کرتے ہوئے عملی اقدامات میں مصروف ہے۔ بچوں کو وطن واپس لانے کیلئے اسپشل فلائیٹ کا اہتمام کررہے ہیں جس کے تمام اخراجات سندھ حکومت برداشت کرے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسرائیلی آرمی دنیا کی سب سے بڑی مجرم افواج میں سے ایک ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک
صوبائی سکائوٹ کمشنر سید ممتاز علی شاہ کی چھوٹی ہمشیرہ کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال
ڈبلیو ٹی ایم (WTM) واٹر کارپوریشن کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں 48 انچ ایم ایس کے ٹو رائزنگ مین لائن میں ..
ِکراچی میں کچرہ چننے والوں کے خلاف عیدالاضحی کے تین روز کارروائی میں 173 افراد گرفتار
اس نظام سے پولیس کی مجموعی کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور عوام کا اعتماد بحال ہوگا، سید مراد علی شاہ
منعم ظفر خان کی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ملاقات و تعزیت
|گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 770 غیر قانونی کنکشن ہٹائے گئے
aملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت مستحکم رہی
ج*انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی
عید کے ایام میں ایک لاکھ 46 ہزار 584 ٹن آلائشیں اور کچرا اٹھایا گیا ، میئر کراچی
سندھ اسمبلی میں جمعہ کو شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹوکی تحفظات کے ساتھ وزیرعظم کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں مزید ریلیف دینے کیلئے کوشش کریں گے
-
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 71 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
-
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے گفتگو
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا