مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی
مہوش حیات نے اس جیمنگ کے دوران انگریزی گانے’’کلنگ می سوفٹلی‘‘ گایا جو کہ 1996 میں سامنے آیا تھا
جمعرات نومبر 12:16

(جاری ہے)
مہوش حیات کے مطابق یہ ان کا پسندیدہ گانا ہے اور وہ بیحد خوش ہیں کہ انہیں اس گانے پر پرفارم کرنے کا موقع ملا، اداکارہ کے اس گانے کو سوشل میڈیا پر بیحد پسند کیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب مہوش حیات نے گلوکاری کے جوہر دکھائے ہوں۔اس سے قبل وہ کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں بھی گلوکار شیراز اوپل کے ساتھ پرفارم کرچکی ہیں۔کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو مہوش حیات اس وقت بینظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں۔رپورٹس کے مطابق وہ اس فلم میں مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔مہوش حیات کی آخری فلم 'چھلاوا' رواں سال ریلیز ہوئی تھی، جسے شائقین اور تجزیہ کاروں کا ملا جھلا ردعمل موصول ہوا۔واضح رہے کہ اداکارہ نے رواں برس ہونے والے ہم ایوارڈز میں بھی احسن خان کے ساتھ پرفارم کیا تھا۔اس پرفارمنس کی تیاری کی ویڈیو بھی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی، جس میں لباس کے باعث اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کی صحت سےمتعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی
-
حکومت سازی کے لیے بورس جانسن کی ملکہ برطانیہ سے اہم ملاقات
-
مسلم مخالف متنازع بل: بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری
-
خواہش ہے پاکستان ٹیم کراچی ٹیسٹ جیت لے،سرفراز احمد
-
پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی
-
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا
-
پورے صوبے کی یکساں ترقی کے خواہاں ہیں،محمود خان
-
پی آئی سی پرحملے کے معاملے میں کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ہے ،
-
پاکستان اور کینیا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، سلیم مانڈوی والا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی امن وامان کا اجلاس ، پی آئی سی کیس پر پیشرفت اور ہسپتال کو فنکشنل کرنے کیلئے اقدامات کاجائزہ
-
وزیراعلیٰ عثما ن بزدارنے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبائی وزراء کو ذمہ داریاں سونپ دیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کاقلعہ سیف اللہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.