حبا بخاری نے منگنی کے بعد سوشل میڈیا پر منگیتر آریز احمد کیساتھ نئی تصویر شیئر کردی

جمعرات 9 دسمبر 2021 17:44

حبا بخاری نے منگنی کے بعد سوشل میڈیا پر منگیتر آریز احمد کیساتھ نئی تصویر شیئر کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) پاکستانی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے منگنی کے بعد سوشل میڈیا پر منگیتر و اداکار آریز احمد کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان شوبز انڈسٹری میں حبا بخاری اور آریز احمد کی منگنی کے بعد نئی جوڑی کا اضافہ ہو گیا ہے، حبا بخاری نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں حبا بخاری کے ساتھ اٴْن کے منگیتر آریز احمد بھی نظر آ رہے ہیں، خوشگوار موڈ میں بنائی گئی اس تصویر میں یہ نیا منگنی شدہ جوڑا ایک دوسرے کی جانب دیکھ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں