آل کراچی کشمیر امن یکجہتی فٹبال ٹورنامنٹ، عمیر اسٹار نے شفیع محمڈن کو2-1 سے اورینگ ملیر نے بلوچ یونین ملیر کو پنالٹی ککس پر 4-3 سے قابو کرلیا
ہفتہ 7 دسمبر 2019 23:50
(جاری ہے)
ایک گول کے خسارے میں جانے والی شفیع محمڈن نے گول برابر کرنے کی کئی اچھی کوشش کی، لیکن کامیابی نہیں مل سکی۔
پہلے ہاف کے اختتام پر عمیراسٹار کی ٹیم 1-0سے جیت رہی تھی۔کھیل کے دوسرے ہاف میں عمیر اسٹار کی جانب سے اورنگزیب نی42 ویں منٹ میں گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی سبقت کو2-0سے دگنا کردیا۔دو گول کے خسارے میں جانے والی شفیع محمڈن نے چھ منٹ کے بعد 48ویں منٹ میں عمران کی طرف سے بنائے گئے گول کی بدولت مقابلہ کا اسکور2-1 کردیا۔ کھیل کے اختتامی لمحات میں شفیع محمڈن نے گول برابر کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن عمیر اسٹار کے دفاعی کھلاڑیوں اور گول کیپر نے ان کی تمام کوششوں کوناکام بناکر اپنی ٹیم کی2-1 کی برتری کو برقرار رکھتے ہوئے میچ کی اختتامی وسل پر 2-1سے فاتح بن کر میدان سے باہر لانے میں کامیاب رہے۔دوسرے میچ میں ینگ ملیر نے بلوچ یونین ملیر کو پنالٹی ککس پر 4-3سے قابو کرلیا، میچ مقررہ وقت میں بغیر کسی گول سے برابر رہا۔دوران میچ کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی، میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لئے پنالٹی ککس کا سہارا لیا گیا،جس میں ینگ ملیر نے بلوچ یونین ملیر کو پنالٹی ککس پر 4-3سے قابو کرلیا۔ ۔ میچ میں ریفری کے فرائض ریفری نذیر خان، عبدالغفور،اسسٹنٹ ریفریز انیس اختر،احمد لعل، طلحہ سلیم ،میچ کمشنر خالد حسین میمن اورمیڈیا کوآرڈ ینیٹر محمد سلیم سماء تھے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت