ملک کے چاروں صوبوں کی طرح کشمور میں بھی ہوا کے ساتھ تیز بارش

بدھ 11 مارچ 2020 16:00

کشمور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2020ء) ملک کے چاروں صوبوں کی طرح کشمور میں بھی ہوا کے ساتھ تیز بارش ،بارش کی وجہ سے کی وجہ سے گندم۔

(جاری ہے)

چنے اور دوسری فصلیں تباہ ہو گئیں جس کی وجہ سے کاشتکاروں کو بہت نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اسی ماہ کے اندر دوسری بار بارش پڑنے کی وجہ سے گندم اور کی تیار فصلیں تباہ ہوچکیں ہیں انہوں نے کہا ہم نے قرضہ لے کر فصل پر بہت خرچہ کیا تہا اب ہمارا کچھ نہیں بچا جس سے ہم فاقا کشی پر مجبور ہونے لگے ہیں انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبا کیا کہ ہمیں امداد دے کر ہماری مدد کی جائے تاکہ ہم اپنے بچوں کا گزارا کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں