کندھ کوٹ ، صیفل موڑکے مقام پر کارکے سامنے کتا آجانے سے کاراُلٹ گئی ایک خاتون جانبحق، 4 افراد زخمی

ہفتہ 6 اپریل 2019 00:04

کند ھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2019ء) کندھ کوٹ کے قریب جیکب آباد روڈ صیفل موڑکے مقام پر کارکے سامنے کُتاآجانے سے کاراُلٹ گئی جسکے نتیجے میں ایک خاتون جانبحق ہوگئیں جبکہ چارافراد زخمی ہوگئے حدود کی پولیس نے رابطہ کرنے پر بتایاکے ٹھل کے مکین مسمات حاکمہ زوجہ اے ایس آئی عبدالکریم بھٹی جبکہ اے ایس آئی حامل علی بھٹی کی زوہ ،عاشق علی ،دوبچیاں سدرہ ،خیراںزخمی ہوگئے جنہیں کندھ کوٹ کی اسپتال پہنچایاگیا جانبحق خاتون کی لاش ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حولے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں