200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل ہوگی

بدھ 13 دسمبر 2017 12:22

قصور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء)روا ں سال کی آخری200 روپے والے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل 15دسمبربروز جمعتہ المبارک کولاہورمیں ہوگی، قومی انعامی بانڈزکی یہ 72 ویں قرعہ اندازی ہے، قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے‘دوسراانعام 2لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات جبکہ تیسرا انعام 2 لاکھ 50ہزار روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں