مظاہرین پر گولی چلنے کی تحقیقات کریں گے: آئی جی پنجاب عارف نواز

بدھ 10 جنوری 2018 16:03

مظاہرین پر گولی چلنے کی تحقیقات کریں گے: آئی جی پنجاب عارف نواز
لاہور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2018ئ) آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ معصوم زینب کے قتل کے نتیجے میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین پر گولی چلانے کی تحقیقات کریں گے، ان کا کہنا تھا واقعہ افسوسناک ہے، تفتیش کریں گے کہ گولی کیوں چلی، ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزموں کے قریب پہنچ چکے ہیں، فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو نہیں چھوڑیں گے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں