ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن قصور کے زیر اہتمام عوام الناس میں ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ووٹ کی اہمیت بارے عوام الناس کو آگاہی دینا وقت کی اہمیت ضرورت ہے ‘ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد رشید
بدھ 23 اگست 2017 16:01
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان ہمیشہ سے اس اصول پر کار بند رہا ہے کہ عوام میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے تا کہ عام انتخابات میں عوام کی کثیر تعداد اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع قصور میں 1500مجوزہ پولنگ اسٹیشنوں کو گوگل میپ سے منسلک کر دیا گیا ہے جس کے تحت عام انتخابات 2018ء کے دوران ووٹرز گھر بیٹھے اپنے پولنگ اسٹیشن کا محل و قوع اور دیگر معلومات حاصل کر سکیں گے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر ضلعی ایجو کیشن کمیٹیاں متحرک ہیں جو ماہانہ کی بنیاد پر باقاعدہ میٹنگز کا انعقاد کر کے رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کرتی ہیں اور ضلع قصور میں ابتک11میٹنگز ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک مرتبہ پھر خواتین میں شناختی کارڈ کے حصول اور بطور ووٹر اندراج کے شعور کو اجاگر کرنے کیلئے سیاسی پارٹیوں اور نادرا سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورایک اندازے کیمطابق 12.17ملین خواتین ایسی ہیں جنہوں نے مختلف وجوہات کی بنا پر شناختی کارڈ حاصل نہیں کئے ۔ ضلع قصور میں 2018کے الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ ونگ کی تشکیل ہو چکی ہے اور آئندہ الیکشن میں مانیٹرنگ ونگ کا کردار کلیدی ہوگا۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف