کوٹ رادھاکشن،پولیس نے شراب فروش سے25لیٹرولائتی ،28لیٹردیسی شراب برآمدکر کے ایف آئی آر درج کر لی

ہفتہ 20 مارچ 2021 13:55

کوٹ رادھاکشن،پولیس نے شراب فروش سے25لیٹرولائتی ،28لیٹردیسی شراب برآمدکر کے ایف آئی آر درج کر لی
کوٹ رادھاکشن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2021ء) پولیس نے شراب فروش سی25لیٹرولائتی اور28لیٹردیسی شراب برآمدکر کے ایف آئی آر درج کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوٹرادھاکشن پولیس نے مخبر کی اطلاع پرنواحی گاوں گھنی،ْکی سے ڈیوڈمسیح نامی شراب فروش کوگرفتار کر لیا گرفتاری کے دوران ملزم سی25لیٹرولائتی شراب اور28لیٹر دیسی شراب برآمدکر کے ملزم ڈیوڈ کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزیدتفتیش کا آغازکردیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں