خیرپور ،ْ50سالہ درویش بزرگ عبدالغفور ولد ولی محمد کٹوہرعلاقے سے پر اسرار طورپر لاپتا ہوگیا

ہفتہ 10 فروری 2018 16:40

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء)خیرپور شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے قریب گائوں حاجی اللہ بخش کٹوہر کا رہائشی 50سالہ درویش بزرگ عبدالغفور ولد ولی محمد کٹوہرعلاقے سے پر اسرار طورپر لاپتا ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں تاحال ان کا کوئی پتہ معلوم نہ ہوسکا ہے۔

(جاری ہے)

ورثاء نے ایس ایس پی خیرپور سے 50سالہ درویش بزرگ عبدالغفور کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں