وومین والی بال چیمپئن شپ 2016ء کے لئے سکھر والی بال ایسوسی ایشن نے ٹیم کا اعلان کردیا

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:34

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 دسمبر2016ء) آل سندھ مختیار احمد خان وومین والی بال چمپئن شپ 2016 کے لیے سکھر والی بال ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری ظفر دین میمن کیا جس میں ٹیم کی کپتان کرل گلِ جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں صدف، خوشبو گل، پارس، آسیہ، اسماء، سنبل خان،ماریہ حسن، ارم پٹھان، سلمہ پٹھان جبکہ اسٹینڈ بائی میں دعا نعیم اور تحسین کو منتخب کیا گیا ہے ٹیم کے کوچ کے فرائض ڈائریکٹر فیزیکل ایجوکیشن زہراہ جبیںاور ٹیم کے منیجرفزیکل انسٹرکٹر پبلک اسکول سکھر آئی بی اے کے حمید الرحمن ہونگے منتخب ٹیم 30 دسمبر کو کراچی روانہ ہوگی ۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں