پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی49 ویںسالگرہ 28 مئی کو منائی جائے گی

پیر 22 مئی 2023 15:05

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی49 ویںسالگرہ 28 مئی کو منائی جائے گی
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2023ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی49ویںسالگرہ 28مئی کو منائی جائے گی اس سلسلے میں کرکٹ شائقین اور ان کے مداح خصوصی تقریبات منعقد کریں گے جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

(جاری ہے)

مصباح الحق28مئی 1974ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیازی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیرئیر کا آغاز8مار چ 2001ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں