ممتاز سینئرصحافی راجہ ریاض احمد راسخ(جیو/جنگ) کے چھوٹے بھائی راجہ فیاض کا ختم دسواں
ذیشان حیدر بدھ 8 جولائی 2015 21:57
کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015)ممتاز سینئرصحافی راجہ ریاض احمد راسخ(جیو/جنگ) کے چھوٹے بھائی راجہ فیاض کا ختم دسواں گذشتہ روز محلہ حیات پورہ کھاریاں میں ہوا ۔ختم دسواں کی روحانی میں سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری صحافتی حلقوں نے بھرپور شرکت کی۔
(جاری ہے)
نمایاں شرکاء میں رکن پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ، DIOسید وقار جاوید نقوی، TMOملک شفقت منیر، عدنان خاں سپیریئر کالج، چوہدری سجاد اکرم ایڈووکیٹ،چوہدری خورشید SDOمحکمہ زراعت، چوہدری سجاد اکبرگلیانہ،حاجی محمد اسلم خان، ڈاکٹر عباس گلیانہ، ضیاء محی الدین، چوہدری بشارت ایڈووکیٹ، چوہدری عرفان احمد صفی ایڈووکیٹ،صحافی عزیز الرحمن مجاہد،ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق،صحافی جبارساگر،الحاج اصغربہبلی،صحافیراجہ سفیرصحافی،حافظ شہزادصحافی، ڈاکٹر نثار ملک، ڈاکٹر اکرام ایم ایس لالہ موسیٰ، چوہدری فرخ مجید،عبدالقیوم بھٹی، ڈاکٹر طاہر اقبال، سید تنویر نقوی، ڈاکٹر خضر حیات، اعجاز مرزا، اشرف منہاس ایڈووکیٹ، عبدالعزیز گوندل، چوہدری صفدر سینتھل، انعام مرزا، سید اظہر شاہ سماء ٹی وی، رانا محمد اقبال، چوہدری بہادر خاں، صحافی گل بخشالوی، مفتی محمود احمد،مولانا اختر جلالی، حافظ مختار جلالی، حاجی امجد رشید، مرزا فاروق، سیف الرحمن بھٹی، رانا شہزاد پنجاب ٹی وی، شعیب شاہد92ٹی وی، چوہدری رشید احمد، ڈاکٹر قدیر، مرید حسین جعفری، شہزاد احمد، میاں صفدر حسین، نور اسلام، نیئر صدیقی، نصراللہ چوہدری،کلیم اللہ گیلانی صدر کھاریاں پریس کلب، چوہدری شکیل احمد برسہ، ڈاکٹر شہزاد، حکیم اللہ دتہ، چوہدری عثمان بہبلی، زمان احسن، امجد سیکرٹری، پرویز کوثر، راجہ جاوید اختر، ندیم گیلانی، شبیر مغل، مرزا صفدر، راجہ ارشد محمود، ڈاکٹر سجاد احمد، مرزا شکور،محمد ارسلان، راجہ قدیر، طفیل میر، عبدالستار مرزا صدر پریس کلب گجرات، ملک اسد اللہ، راجہ اصغر، چوہدری راشد محمود، مرزا صغیر بیگ، حاجی امین بھٹی، شاہد انجم، اسد اللہ انصاری، حاجی عبدالرؤف، حافظ شہزاد سمیت دیگر شامل ہیں۔
خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس
uڈپٹی کمشنر خاران ماسٹر پلان کا فزیبلٹی سٹڈی کرنے کا انعقاد
kخاران ، ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ریلی کا انعقاد
ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر خاران میں بھی ملیریا بچاؤ کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق
خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا
صوبائی وزیر خزانہ کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ ..
ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
کمشنر رخشان ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے نڈی کٹائو کا جائزہ لیا
خاران ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل سٹورز کامعائنہ کرنے کی ہدایت
خاران میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد
مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے ..
خاران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی