غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
پیر 29 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آسٹریا کی حکومت پاکستان سے فوڈ آئٹمز،گارمنٹس،لیدر اور دیگر مصنوعات کی برآمد کا جائزہ لے۔
چوہدری شافع حسین نے کہاکہ پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے،پنجاب میں سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ حکومت کی ترجیح ہے،عالمی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنرمند افرادی قوت کی تیاری پر فوکس ہے،ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اداروں اور ان کی لیبز کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے،پہلے مرحلے میں ٹیوٹا کے4 کالجوں کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جارہا ہے اور نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شارٹ کورسز مفت کرائے جارہے ہیں۔آسٹریا کی سفیر اینڈریاوک نے کہاکہ تجارتی وفود کے باہمی تبادلوں سے دو طرفہ تجارتی تعاون کو فروغ دیا جا سکتا ہے،آسٹریا اور پنجاب حکومت ٹیکنیکل ایجوکیشن،ہائیڈرو پاور اور دیگر شعبوں میں اشتراک کرسکتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 222ویں روز 5.36ملین روپے سے زائد کی وصولی
لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچز پر کل 662 مقدمات کے فیصلے ہوئے،ترجمان ہائی کورٹ
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انڈسٹریل سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی ..
پنجاب فوڈ اتھارٹی کسی بھی کاروبار کے خلاف نہیں ہے،محمد عاصم جاوید
مولانا فضل الرحمان نے نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہناسیاسی نعرہ تھا،ترجمان جے یوآئی پنجاب
عسکری ٹاور حملہ وجلائو گھیرائو مقدمہ میں میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا مراکہ میڈیسن ویئر ہاؤس کا دورہ
تمام ترقیاتی کاموں کو بروقت اور اعلی معیار کے ساتھ کیا جائے ‘ملک صہیب احمد بھرتھ
کسانوں کو فصلوں کی بوائی کے سیزن میں مالی معاونت کے لیے بلا سود قرض مہیا کیے جائینگے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
پنجاب کے وکلا ء نے ہڑتال کی کال مسترد کرکے ملکی تاریخ میں سنہرے باب کا اضافہ کیا
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
محبِ وطن پاکستانیوں سے حکمرانوں کی الرجی بڑھتی جا رہی ہے