وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، لائیو سٹاک اور تجارت کے شعبوں میں تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے مستقبل میں تعاون کو مزید بڑھانے کا عزم
پیر 29 اپریل 2024 19:32
(جاری ہے)
وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیراعظم کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے فن و ادب خصوصاً پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال کے بارے میں ان کے علم کو سراہا۔
ملائیشیا کے وزیراعظم نے چند کلمات اردو میں ادا کیے اور پاکستان کے تعلیمی اداروں کا ذکر کیا جہاں پر ماضی میں ملائیشیا کے طلباء میڈیکل اور انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کیا کرتے تھی.دونوں اطراف سے تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا اور غیر معمولی گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، لائیو سٹاک اور تجارت کے شعبوں میں تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے مستقبل میں تعاون کو مزید بڑھانے کا عزم کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے تجارتی اور کاروباری وفد کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی کیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے پر بات چیت کی جاسکے۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اگلا اجلاس جلد اسلام آباد میں منعقد کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے ملائشئین وزیراعظم انور ابراہیم کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انتشاری ٹولے کو مزید رعایت دینا ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنےکے مترادف ہے۔ منتخب حکومت عوام کو ریلیف ..
سابق فاٹا اور پاٹا میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں استثنی کی مدت میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ..
بحریہ لاء سکول بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور پاک ترک معارف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کی ..
لاپتا شاعر احمد فرہاد کی عدم بازیابی پر جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی
قومی اسمبلی اجلاس ،حکومت پاکستان کے حسابات تخصیص برائے مالی سال 2020-21 اور وفاقی حسابات سے متعلق آڈیٹر ..
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر ..
9 مئی سے متعلق کیس، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور
پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کا عمران خان کی تصویر وائرل کرنے سے انکار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انتشاری ٹولے کو مزید رعایت دینا ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنےکے مترادف ہے۔ منتخب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے سنجیدہ پالیسیاں مرتب کر رہی ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
سابق فاٹا اور پاٹا میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں استثنی کی مدت میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
-
موٹروے پولیس کا ٹھوکر نیاز بیگ میں روڈ سائیڈ سیفٹی تقریب کا انعقاد
-
لاپتا شاعر احمد فرہاد کی عدم بازیابی پر جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی
-
سپیکر نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام کی عدم موجودگی پر اجلاس 15 منٹ کے لئے ملتوی کر دیا
-
قرض پروگرام کیلئے مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کا ٹیکسز کا ہدف 11 ہزارارب روپے سے زائد رکھنے پرزور
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وزیر توانائی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت
-
وزیرتجارت کی زیرصدارت اجلاس ،پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل پرغور
-
پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کا عمران خان کی تصویر وائرل کرنے سے انکار
-
آئین میں ڈپٹی پرائم منسٹر کا کوئی عہدہ نہیں‘ عہدے پر تعیناتی سے اسحاق ڈارکو 90 لاکھ روپے ماہانہ کی مراعات ملیں گی.وکیل کے سندھ ہائی کورٹ میں دلائل
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کے دلائل کی باری نہ آسکی‘ سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی