خضدار ،لیویزکی کارروائی ،پانچ اشتہاری ملزم گرفتار

پیر 2 اکتوبر 2017 16:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2017ء) خضدار میں لیویزکی کاروائی پانچ اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلا ت کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ و اسسٹنٹ کمشنر خضدار کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی ہدایت پر لیویز فورس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے 5 اشتہارری ملزمان محمدرحیم ، رحیم بخش ، عبدالرحم پسران، غلام رسول ، غلام اللہ کو گرفتار کرلیا ملزمان لیویز کو کافی عر صے سے مطلو ب تھے جنہیں تھا نے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں