تحصیل زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ ایک شخص جاں بحق

پیر 24 ستمبر 2018 23:40

خضدار۔ 24ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) خضدار کے علاقے تحصیل زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پیرکو تحصیل زہری کا علاقے کندکاشمی کے مقام پرنا معلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے محمد ابراہیم ولد میر محمد قوم جتک شدید زخمی کر دیا تاہم زخمی کو ہسپتال منتقل کیا جا رہاتھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے‘ لیویزاس سلسلے میں مزید تفتیش کررہی ہے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں