خضدار زواہ لیویز چیک پوسٹ کی کارروائی 80 کلو گرام چرس برآمد دو ملزمان گرفتار

منگل 18 دسمبر 2018 21:41

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) خضدار زواہ لیویز چیک پوسٹ کی کاروائی 80 کلو گرام چرس برآمد دو ملزمان گرفتارکرلیے ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی و اے سی خضدار ببرک خان کاکڑ نے خضدار لیویز تھانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ اطلاع ملنے پر لیویز چیک پوسٹوں کے انچارج کو اطلاع دی گئی لیویز زواہ چیک پوسٹ کے انچارج شکیل احمد نے جیب گاڈی کو روک کر اس کے خفیہ خانوں سے 80 کلو گرام چرس جوکہ کوئٹہ سے کراچی اسمگل ہو رہا تھا کو قبضہ میں لیکر دوملزمان کو گرفتار کیا،اس موقع پر لیویز کے آفیسران ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے کامیاب کاروائی پر ڈی سی خضدار نے انعام کا اعلان کیااور شاباشی دی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں