سعودی عرب میں سابق مترجم الحاج عزیز ملازئی کی خضدار پریس کلب آمد ، نئی کابینہ کو مبارک باد پیش کی

جمعہ 22 فروری 2019 17:28

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) سعودی عرب میں سابق مترجم الحاج عزیز ملازئی کی خضدار پریس کلب آمد ، نئی کابینہ کو مبارک باد پیش کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر الحاج عزیز ملازئی کا کہنا تھا کہ خضدار کے صحافیوں کی رپورٹنگ اور عوام کے مسائل کو اجا گر کرنا اطمینا ن بخش اور حوصلہ افزاء ہے ، ہم ملک سے باہر ہوتے ہوئے اسکرین پر ان کی جانب سے کوریج اور عوام کے مسائل کو اجا گرکرنے و دیگر معلوماتی خبریں دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے ، حجازِ م مقد س میں رہتے ہوئے بھی ہم اپنے ضلع خضدار سے بے خبر نہیں ہوتے ہیں ۔خوشی ہے کہ عوامی خدمت سے سرشار عہدیدار وں کا انتخاب عمل میں آیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں