زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 30 جون 2022 23:33

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2022ء) زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری گودام ایریا میں فائرنگ سے عبداللہ ولد امان اللہ قوم جلابزئی زہری نا می شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا کے کر دی گئی ،مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں