اُردو پوائنٹ پاکستان خضدارخضدار کی خبریںزہری سے بارہ روز قبل لاپتہ شخص کی نعش کنویں سے برآمد

زہری سے بارہ روز قبل لاپتہ شخص کی نعش کنویں سے برآمد

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2017ء) تحصیل زہری سے بارہ روز قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی نعش کنویں سے برآمد کرلی، ایف سی کے جوانوں نے کافی جدوجہد کے بعد نعش نکال لی تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری دگن کے علاقے سے عبدالعزیز ولد بدل خان قوم تراسانی بارہ روز قبل لاپتہ ہوگیا تھا ۔

(خبر جاری ہے)

تلاشی کے بعد یہاں دگن کے علاقے سے ایک کنویں سے ان کی نعش ملی ، جہاں انتظامیہ نے ایف سی کے جوانوں کو طلب کرکے نعش نکال لی گئی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

خضدار شہر کی مزید خبریں