خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے میں دھماکا،7دہشت گردہلاک

جمعہ 9 جنوری 2015 12:06

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) خیبر ایجنسی کے علاقہ وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ تباہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ سپاہ میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے ٹھکانے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں سات دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ٹھکانہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں