وزیر مال آزاد کشمیر کاسردار محمد سعید کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جمعرات 6 دسمبر 2018 15:30

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء)آزاد کشمیر کی وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے سردار محمد سعید آف دہری گنگوٹ ڈبسی کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں